حرف استدراک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ لفظ جو پہلے جملے کے شبہ کو دُور کرے مثلاً مگر، لیکن، البتہ، سو، پر وغیرہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو پہلے جملے کے شبہ کو دُور کرے مثلاً مگر، لیکن، البتہ، سو، پر وغیرہ۔ adversative particle.